the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاس اینجلس 21 اگست : امریکہ میں جنوبی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ پر قابو پانے میں محکمہ فائر کے ملازمین کو جزوی کامیابی ملی ہے اور آگ کی وجہ سے محفوظ نکالے گئے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں میں جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

آگ کی



وجہ سے 105 مکانوں کو نقصان پہنچا ہے اور تقریبا ایک لاکھ لوگوں کو اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقام پر جانا پڑا تھا۔
محکمہ فائر کے افسران نے بتایا کہ خشک گرم اور طوفانی موسم کے حالات اور ناقابل رسائی علاقے میں ملازمین اور ریسکیو ٹیم کے پہنچنے میں رکاوٹ کے باوجود بھی آگ پر قابو پانے میں کامیابی ملی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.